منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

شوکت ترین کو سینیٹر بنوانے کی خاطر پاکستان تحریک انصاف کے اہم سینیٹر نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

شوکت ترین کو سینیٹر بنوانے کی خاطر پاکستان تحریک انصاف کے اہم سینیٹر نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی خاطر سینیٹ کی نشست چھوڑ دی ۔وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں سینیٹر ایوب آفریدی بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیرِ… Continue 23reading شوکت ترین کو سینیٹر بنوانے کی خاطر پاکستان تحریک انصاف کے اہم سینیٹر نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی

نیویارک، اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ناکامی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مذاکرات کے سلسلے میں سیکرٹری خزانہ واشنگٹن میں موجود ہیں،معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں ۔ ایک انٹرویومیں شوکت ترین نے کہا کہ واشنگٹن میں آئی ایم… Continue 23reading معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی

وزیر کی مدت ختم ہوتے ہی عمران خان نے شوکت ترین کو اپنا مشیر بنا لیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

وزیر کی مدت ختم ہوتے ہی عمران خان نے شوکت ترین کو اپنا مشیر بنا لیا

اسلام آباد (این این آئی)شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا۔شوکت ترین کی قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ،شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر خزانہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی… Continue 23reading وزیر کی مدت ختم ہوتے ہی عمران خان نے شوکت ترین کو اپنا مشیر بنا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے شوکت ترین کو بطور وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیالیکن 6 ماہ میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا،وفاقی ادارے نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان نے شوکت ترین کو بطور وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیالیکن 6 ماہ میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا،وفاقی ادارے نے بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین کے بطور وزیرخزانہ 6 ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ 6 ماہ کی مدت مکمل… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے شوکت ترین کو بطور وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیالیکن 6 ماہ میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا،وفاقی ادارے نے بھانڈہ پھوڑ دیا

شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ مدت ختم ،اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ مدت ختم ،اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد ( آن لائن)شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ مدت ختم ہوگئی ہے۔ اب وہ اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے۔آئین کے تحت وزیراعظم کسی بھی غیر منتخب شخص کو 6 ماہ کے لئے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں۔ شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس… Continue 23reading شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ مدت ختم ،اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا تعلق آئی ایم ایف مذاکرات سے نہیں ٗ شدید ردعمل پر شوکت ترین کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا تعلق آئی ایم ایف مذاکرات سے نہیں ٗ شدید ردعمل پر شوکت ترین کا اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا تعلق قرض سہولت کی بحالی کیلئے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والی بات چیت سے نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں شوکت ترین نے کہاکہ بین الاقوامی منڈی میں… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا تعلق آئی ایم ایف مذاکرات سے نہیں ٗ شدید ردعمل پر شوکت ترین کا اہم بیان سامنے آگیا

مہنگائی نیچے نہیں آئے گی ٗ حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی نیچے نہیں آئے گی ٗ حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے

واشنگٹن(این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،ملکی معیشت کی بہتری کے لئے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں ٹریک اینڈ ٹریس برائے پاکستان ٹوبیکو، سیمنٹ ، چینی اور بیوریجز انڈسٹری کی بہتری شامل ہے،… Continue 23reading مہنگائی نیچے نہیں آئے گی ٗ حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے

وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوکت ترین بطور مشیر خزانہ زمہ داریاں جاری رکھیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد شوکت ترین کی بطور… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہو گئی

ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھی ،وقت کے ساتھ ہم نے سمت کھو دی،شوکت ترین

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھی ،وقت کے ساتھ ہم نے سمت کھو دی،شوکت ترین

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھی وقت کے ساتھ ہم نے معیشت کی سمت کھو دی۔ہم نے ملکی معیشت کے ساتھ انصاف نہیں کیا،وزیر اعظم عمران خان کو ابتر حالت میں معیشت ورثے میں ملی ہمارے قرضے غیر مستحکم… Continue 23reading ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھی ،وقت کے ساتھ ہم نے سمت کھو دی،شوکت ترین

Page 10 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16