صوفی ازم کے نام پر نیا فتنہ ، معروف خاتون شاعرہ نے نکاح پڑھا دیا خطبہ نکاح کے بجائے صوفی بزرگ عبداللطیف بھٹائیؒ کا کلام پڑھتی رہی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سر اٹھانے والا نیا فتنہ شریعت لطیفی فتنے کا اصل خالق جئے سندھ تحریک کا سابق کارکن اور مقامی سکول ٹیچر عباس کھوس عرف سوجھرو سندھ نکلا، خاتون نکاح خوان اور ترقی پسند شاعرہ نایاب سرکش سے اپنی بیٹی سندھیہ کا نکاح پڑھوایا، نکاح خوان خاتون اور معروف ترقی پسند شاعرہ… Continue 23reading صوفی ازم کے نام پر نیا فتنہ ، معروف خاتون شاعرہ نے نکاح پڑھا دیا خطبہ نکاح کے بجائے صوفی بزرگ عبداللطیف بھٹائیؒ کا کلام پڑھتی رہی