بھارت کی معروف اداکارہ شبانہ عظمیٰ کی انتہا پسند اور متعصب نریندر مودی پر تنقید
ممبئی(این این آئی) لیجنڈری بالی وڈ اداکارہ اور سماجی کارکن شبانہ عظمیٰ نے انتہا پسند اور متعصب مودی پر گولہ باری کر دی کہا کہ حکومت پر تنقید کرو تو تنگ نظر فوراً غدار ہونے کا سرٹیفیکیٹ تھما دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ شبانہ عظمیٰ نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر نریندر… Continue 23reading بھارت کی معروف اداکارہ شبانہ عظمیٰ کی انتہا پسند اور متعصب نریندر مودی پر تنقید