القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ باطل ہے، شاہ عبداللہ، محمود عباس
عمان(این این آئی)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے باطل قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عمان میں شاہی دیوان کی جانب سے جاری… Continue 23reading القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ باطل ہے، شاہ عبداللہ، محمود عباس