سندھ اور پنجاب حکومت کا شاکر شجاع آبادی کے علاج کا اعلان
کراچی /لاہور (این این آئی)تقریباً 400 گیت لکھنے والے سرائیکی زبان کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے ولید شاکر نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب حکومت کے علاوہ سندھ حکومت نے بھی ان کے والد کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایک روز قبل ہی شاکر… Continue 23reading سندھ اور پنجاب حکومت کا شاکر شجاع آبادی کے علاج کا اعلان