شام میں جاں بحق 99 ہزار افراد کی تصاویر اجتماعی صورت میں جاری
دمشق(این این آئی)شام کے ایک سرگرمِ عمل کارکن اور فوٹوگرافر نے 99 ہزار افراد کی اجتماعی تصاویر جاری کی ہیں جو 2011ء میں شامی حکومت کے خلاف انقلابی تحریک کے آغاز کے بعد جاں بحق ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شامی شہری تامر ترکمانی نے مذکورہ 99 ہزار تصاویر کو 13 تصاویر کے ایک مجموعے میں یکجا… Continue 23reading شام میں جاں بحق 99 ہزار افراد کی تصاویر اجتماعی صورت میں جاری