99میں نواز شریف کے دور حکومت میں کیسے ایک سرکاری افسر کا تبادلے کیلئے ارکان اسمبلی ، سینیٹرز اور سیاسی جماعتیں جسٹس ثاقب نثار کے خلاف اکٹھی ہوئیں، چیف جسٹس نے نواز شریف کی سفارش پرانہیں کیا جواب دیا تھاکہ وہ سخت ناراض ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف کالم نگار جاوید چوہدری اپنے کالم میں نواز شریف کے دوسرے وزارت عظمیٰ کے دور میں آج کے چیف جسٹس اور اس وقت کے سیکرٹری لا ثاقب نثار کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جسٹس ثاقب نثار اس وقت بھی ایک قابل اور ایماندار افسر ثابت ہوئے… Continue 23reading 99میں نواز شریف کے دور حکومت میں کیسے ایک سرکاری افسر کا تبادلے کیلئے ارکان اسمبلی ، سینیٹرز اور سیاسی جماعتیں جسٹس ثاقب نثار کے خلاف اکٹھی ہوئیں، چیف جسٹس نے نواز شریف کی سفارش پرانہیں کیا جواب دیا تھاکہ وہ سخت ناراض ہو گئے