سینئر اداکار مسعود اختر کا سرکاری سطح پر علاج کروایا جائے ، شوبز شخصیات کا حکومت سے مطالبہ
لاہور( این این آئی)شوبز شخصیات نے حکومت سے پرائیڈ آف پرفارمنس سینئر اداکار مسعود اختر کا سرکاری سطح پر علاج کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ثقافت بغیر کسی تاخیر کے ان کے اہل خانہ سے رابطہ کرے ، مسعود اختر نے چھ دہائیوں تک فن کی خدمت کی ہے اور حکومت… Continue 23reading سینئر اداکار مسعود اختر کا سرکاری سطح پر علاج کروایا جائے ، شوبز شخصیات کا حکومت سے مطالبہ