سی پیک سے عسکری مفاد وابستہ نہیں : پاکستان
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایک مرتبہ پھر تمام قیاس آرائیوں کو دور کرتے ہوئے دنیا پر واضح کیا ہے کہ اس کے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے عسکری مفاد وابستہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب… Continue 23reading سی پیک سے عسکری مفاد وابستہ نہیں : پاکستان