سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر بنوں پر مبینہ شدت پسندوں کا حملہ، دو پولیس اہلکار شہید، کئی کو یرغمال بنا لیا گیا، تمام راستے سیل
بنوں (ان لا ئن)سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر بنوں پر مبینہ شدت پسندوں کے حملے کے بعدبنوں چھاؤنی کی جانب جانے والے راستے سیل کردئیے گئے شہر میں بنوں پولیس ہائی الرٹ شہر بھر میں موبائل سگنل بند ش کے باعث عوام کے ساتھ صحافیوں کو بھی مشکلات کاسامنا، بنوں کینٹ کی اطراف کی شاہراہیں آمد… Continue 23reading سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر بنوں پر مبینہ شدت پسندوں کا حملہ، دو پولیس اہلکار شہید، کئی کو یرغمال بنا لیا گیا، تمام راستے سیل