نورا فتیحی کو مہنگا گھر اور گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھرکے حیران کن انکشافات
ممبئی(این این آئی)کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی کے اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر اپنا بیان دیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا… Continue 23reading نورا فتیحی کو مہنگا گھر اور گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھرکے حیران کن انکشافات