جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2023

ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے عید سپیشل ٹرین 26 جون کو روانہ ہوگی۔کراچی سے لاہور کیلئے عید سپیشل ٹرین 27 جون کو چلے گی جبکہ ایک سپیشل ٹرین عید کے بعد 3 جولائی کو لاہور سے کراچی کیلئے… Continue 23reading ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کاعید الفطر کے موقع پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2023

پاکستان ریلوے کاعید الفطر کے موقع پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیاہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عید منانے آبائی علاقے جانے والے مسافروں کے لیے 18 اپریل 2023 سے یہ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ترجمان پاکستان ریلوے نے بتایا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 18 اپریل کو کراچی تا… Continue 23reading پاکستان ریلوے کاعید الفطر کے موقع پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2021

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،ملک میں لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ریلوے انتظامیہ نے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔7مئی سے 10 مئی تک لاہور اور کراچی سے روزانہ رات 8 بجے عید سپیشل ٹرین چلے… Continue 23reading ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز کا عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، شیڈول جاری

datetime 5  جون‬‮  2018

پاکستان ریلویز کا عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، شیڈول جاری

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر اضافی رش کے پیشِ نظر مختلف شہروں سے چلنے والی پانچ سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے باضابطہ شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 12جون کو کراچی سٹی سے دن گیارہ بجے روانہ ہوکر خانیوال… Continue 23reading پاکستان ریلویز کا عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ، شیڈول جاری