پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سارے حربے ناکام سپریم کورٹ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

datetime 3  جنوری‬‮  2023

سارے حربے ناکام سپریم کورٹ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے، کسی ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے نہیں روکا،تحریری فیصلہ اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے… Continue 23reading سارے حربے ناکام سپریم کورٹ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

سپریم کورٹ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جمعہ کے روزجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے فرد جرم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

پولیس افسران تبادلوں کیخلاف کیس پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

پولیس افسران تبادلوں کیخلاف کیس پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی،… Continue 23reading پولیس افسران تبادلوں کیخلاف کیس پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟۔بدھ کوسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر کیوں رکھا گیا،اس کی وجوہات کیا ہیں؟سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر کیوں رکھا گیا،اس کی وجوہات کیا ہیں؟سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر ان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی۔ نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر رکھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ایک شخص لاکھوں عوام کے ووٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو اور وہ پارلیمان سے باہر نکل… Continue 23reading نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر کیوں رکھا گیا،اس کی وجوہات کیا ہیں؟سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی

سپریم کورٹ نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرپر بجلیاں گرادیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرپر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اس موقع… Continue 23reading سپریم کورٹ نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرپر بجلیاں گرادیں

ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار سپریم کورٹ کا آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار سپریم کورٹ کا آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے ارشدشریف قتل کیس کے ازخود نوٹس پر سماعت کی،… Continue 23reading ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار سپریم کورٹ کا آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھارت میں سپریم کورٹ کے جج کو مدعی نے دہشت گرد کہہ دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت میں سپریم کورٹ کے جج کو مدعی نے دہشت گرد کہہ دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں سپریم کورٹ نے جج کو دہشت گرد کہنے والے مدعی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس اور ایک جسٹس کے بینچ نیجج کو دہشتگرد کہنے والے شخص سے کہا کہ آپ کو کچھ مہینوں کے لیے جیل… Continue 23reading بھارت میں سپریم کورٹ کے جج کو مدعی نے دہشت گرد کہہ دیا

وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹوئٹس ویڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹوئٹس ویڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹوئٹس ویڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں غلط بیانی کی ، عمران خان اور پی ٹی آئی کے پہلے ڈی… Continue 23reading وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹوئٹس ویڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

Page 7 of 135
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 135