سوڈان میں کریک ڈاؤن،عمرالبشیرکی جماعت کی صف اول کی قیادت گرفتار
خرطوم(این این آئی )سوڈان میں عبوری عسکری کونسل نے معزول صدرعمرالبشیر کی جماعت نیشنل کانگریس کی صف اول کی قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔فوج نے نیشنل کانگریس کے قائم مقام صدر احمد ھارون، سابق نائب صدر علی عثمان محمد اور صدر جمہوریہ کے سابق معاون عوض الجاز کو حراست میں لے لیا… Continue 23reading سوڈان میں کریک ڈاؤن،عمرالبشیرکی جماعت کی صف اول کی قیادت گرفتار