ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے روزسونے کی فی اونس قیمت3ڈالرزکم ہوکر1797ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری رہا اورفی تولہ سانا200روپے اضافہ سے1لاکھ67ہزار 300روپیاوردس گرام سونے کی قیمت171روپے اضافہ سے1لاکھ… Continue 23reading سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے