سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے پریشان کن خبر
لاہور (این این آئی )لیسکو میں سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کو کنکشن دینے کا عمل روک دیا گیا، بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قلت کی وجہ سے صارفین دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بائی ڈائریکشنل میٹرز نہ ہونے کی وجہ سے سولر سسٹم پر کنکشنز ملنا… Continue 23reading سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے پریشان کن خبر