سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات جاری، کھلے عام نقل کا سلسلہ نہ تھم سکا
کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں میٹرک امتحانات جاری ہیں جس کے امتحانی مراکزوں میں کھلے عام نقل کا سلسلہ تھم نہ سکا، بوٹی مافیا بھی سرگرم ہے، انتظامیہ نقل روکنے میں مکمل طور پر ناکا م ہوگئی۔سندھ بھر میں میٹرک امتحانات سے قبل تعلیمی بورڈز کی جانب سے نقل روکنے کے بلند و بانگ دعوے… Continue 23reading سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات جاری، کھلے عام نقل کا سلسلہ نہ تھم سکا