کراچی میدان جنگ بن گیا ، نرسزکی وزیراعلی ہائوس کی جانب پیش قدمی ، پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال ، لاٹھی چارج
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ نرسنگ الائنس ، احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کر گیا ، تفصیلات کے مطابق نرسز کا وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال سے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش بھی… Continue 23reading کراچی میدان جنگ بن گیا ، نرسزکی وزیراعلی ہائوس کی جانب پیش قدمی ، پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال ، لاٹھی چارج