سندھ وفاق کیلئے کوئی ٹیکس جمع نہیں کرے گا،خود انتظامات کریں، سندھ حکومت کا وفاق کو دو ٹوک پیغام
کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے وفاقی ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کا باضابطہ حکمنامہ جاری کردیا۔سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا۔ سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کی منظوری دی تھی۔محکمہ ایکسائز سندھ… Continue 23reading سندھ وفاق کیلئے کوئی ٹیکس جمع نہیں کرے گا،خود انتظامات کریں، سندھ حکومت کا وفاق کو دو ٹوک پیغام