سابق بھارتی آل راؤنڈر چل بسے
نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ میچز کھیلے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی نے 1202 رنز بنائے… Continue 23reading سابق بھارتی آل راؤنڈر چل بسے