بیوروکریٹس، ججز وغیرہ سے ایک سے زائد پلاٹ واپس لینے کی سفارش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کفایت شعاری کمیٹی (این اے سی) نے بیوروکریٹس، ججز اور معاشرے کے دیگر بااثر طبقات سے ایک سے زیادہ پلاٹ واپس لینے کی سفارش کی ہے۔ وہ تمام لوگ جن کے پاس اضافی پلاٹس ہیں، جو انہیں بے ہنگم قیمتوں پر دیے گئے تھے، ان کی وصولی کی جائے گی… Continue 23reading بیوروکریٹس، ججز وغیرہ سے ایک سے زائد پلاٹ واپس لینے کی سفارش