سعودی عرب میں14 قسم کی ملازمتیں صرف سعودی شہریوں کیلئے مختص، کسی بھی غیر ملکی کو ملازم نہیں رکھا جاسکتا،وزارت محنت نے تفصیلات جاری کردیں
ریاض(این این آئی) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے قومی حکمت عملی کے تحت 14 ملازمتوں پر غیر ملکیوں کی تقرری پر پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی کا انتباہ بھی جاری کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے 14ملازمتیں مقامی شہریوں کیلئے مختص کر دی ہیں۔ ان میں… Continue 23reading سعودی عرب میں14 قسم کی ملازمتیں صرف سعودی شہریوں کیلئے مختص، کسی بھی غیر ملکی کو ملازم نہیں رکھا جاسکتا،وزارت محنت نے تفصیلات جاری کردیں