سعودی عرب : عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں 162 ملکوں کےکتنے ہزار امیدوار شرکت کریں گے، تفصیلات سامنے آ گئیں
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام اذان اور حْسنِ تِلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کی 22 مئی کو شروع کردہ رجسٹریشن کا مرحلہ مکمل ہو گیا ۔ اس مرحلے میں دنیا بھر کے 56 ہزار افراد نے اپنی رجسٹریشن کرائی، جبکہ مقابلے کے لیے دنیا کے 162 ممالک کے… Continue 23reading سعودی عرب : عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں 162 ملکوں کےکتنے ہزار امیدوار شرکت کریں گے، تفصیلات سامنے آ گئیں