سعودی عرب کے علاقے العسیر میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے جنوبی علاقے العسیر میں بللسمر مرکز کے قریب تیز اور درمیانے درجے کی بارش کے دوران تازہ برف باری نے موسم ایک بار پھر تبدیل کردیا۔ ہلکی برف باری کے نتیجے میں پہاڑوں پرسفید چادر پھیل گئی جس کے نتیجے میں سردی اور خنکی میں بھی اضافہ ہوگیا۔عرب ٹی… Continue 23reading سعودی عرب کے علاقے العسیر میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی