سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کے حصص کی سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول)کے ذریعے ابتدائی فروخت کے لیے اداروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔اس کو اداروں کے لیے مختص حصص کی مد میں 64 ارب ریال(17.1ارب ڈالر) رقم وصول ہوئی ہے۔اس طرح اس مد میں… Continue 23reading سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول