پی ٹی آئی حکومت کا 50 لاکھ مکانات فراہمی کا وعدہ مگر تعمیر صرف کتنے ہوئے ؟ دعوؤں کی قلعی کھل گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیفڈا کے تحت کم لاگت کے مکانات پر 105 ارب روپے خرچ، اب تک صرف 3564 مکانات تعمیر ہوئے؛ سابق حکومت نے 50 لاکھ مکانات کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی خبر کے مطابق دستیاب سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا 50 لاکھ مکانات فراہمی کا وعدہ مگر تعمیر صرف کتنے ہوئے ؟ دعوؤں کی قلعی کھل گئی