لاہور پولیس کا زمان پارک میں سرچ آپریشن
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے اردگرد موجود مشکوک اشیا ء کی تلاشی لی گئی ۔زمان پارک میںپولیس اور پارٹی ورکرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن میں میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا گیا۔کارکنان نے زمان پارک کے گرد کھڑی گاڑیوں کی بھی تلاشی لی ، سرچ… Continue 23reading لاہور پولیس کا زمان پارک میں سرچ آپریشن