اہم لیگی رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی نائب صدر سردار ممتاز پسوال پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، سردار ممتاز پسوال کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی تقریب ٹیکسلا میں ہوئی۔تقریب کا اہتمام رہنما پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کیا تھا۔سردار ممتاز پسوال 2018 کے… Continue 23reading اہم لیگی رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت