شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑی سجدہ ریز کیوں ہوئے؟
دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں صفر کے مقابلے 2گولز سے شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑیوں نے گرائونڈ میں سجدہ ریز ہوکر سب کے دل جیت لیے۔سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں فرانس نے پانچ منٹ کے اندر ہی گول کرکے مراکش کی ٹیم… Continue 23reading شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑی سجدہ ریز کیوں ہوئے؟