سبسڈی کی مد میں کس نے کیا فائدہ اٹھایا ؟ معاملہ نیب کو دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے چینی پر 29 ار ب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ میٹنگ کے بعد معاون خصوصی شہزاد اکبر نے میڈیا کو بتایا کہ سبسڈی کی مد میں کس نے کیا فائدہ اٹھایا اس کی پوری چھان بین… Continue 23reading سبسڈی کی مد میں کس نے کیا فائدہ اٹھایا ؟ معاملہ نیب کو دینے کا فیصلہ