پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر سوگ طاری ، بھائی حادثے میں جاں بحق

datetime 13  اگست‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر سوگ طاری ، بھائی حادثے میں جاں بحق

دیپالپور(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹر سابق کپتان ظہیر عباس کا چھوٹا بھائی تنویر عباس حادثہ میں جاں بحق،بیٹا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق انڑنیشنل کرکڑ سابق کپتان ظہیر عباس کا چھوٹا بھائی تنویر عباس کراچی اپنے سسرال قصبہ شیر گڑھ آیا ہوا تھا موٹرسائیکل پر اپنے بیٹے دلبیر عباس کے ہمراہ جا رہا تھا کہ چک25/1-AL… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر سوگ طاری ، بھائی حادثے میں جاں بحق