سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)سابق چیف جسٹس کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر لگنے کامعاملہ، موٹرسوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست گزار نے کہاکہ کشمیر ہائی وے اسپورٹس کمپلیکس کے، قریب میرا بیٹا موٹرسائیکل سے گزر رہا تھا، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف مقدمہ درج