سابق بھارتی فوجی کا فلم کی تصویر سے پنج شیر میں پاک فوج کی موجودگی کا جھوٹا دعویٰ
ممبئی (این این آئی)بھارت کے ریٹائرڈ فوجی افسر نے پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے افغانستان کی وادی پنج شیر میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا جھوٹا دعویٰ کردیا جس پر ان کے حوالے سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔ریٹائرڈ بھارتی فوجی افسر حال ہی میں ٹوئٹر پر اس وقت مذاق کا نشانہ… Continue 23reading سابق بھارتی فوجی کا فلم کی تصویر سے پنج شیر میں پاک فوج کی موجودگی کا جھوٹا دعویٰ