جنوبی افریقی ٹیم کو سرکاری مہمان کا درجہ حاصل فول پروف سکیورٹی کیلئے پلان تیار
کراچی(یواین پی)جنوبی افریقی ٹیم کو پاکستان میں سرکاری مہمان کا درجہ حاصل ہوگا جب کہ کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف ارکان کی فول پروف سیکیورٹی کیلیے پلان تیار کیا گیا ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، وزیراعظم نے اس کی منظوری دی تھی، نوٹی فکیشن میں وزارت… Continue 23reading جنوبی افریقی ٹیم کو سرکاری مہمان کا درجہ حاصل فول پروف سکیورٹی کیلئے پلان تیار