نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز حافظ قرآن بن گئے
لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز حافظ قرآن بن گئے۔ زید حسین نواز کی پھوپھو مریم نواز کے ٹویٹ میں اس امر کا انکشاف کیا گیا ہے کہ زید حسین نواز نے قرآن پاک کا حفظ مکمل کر لیا ہے۔ جس کی انہیں باقاعدہ سند جاری کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز حافظ قرآن بن گئے