ریلوے حکام نے مسافروں کو ایک اور جھٹکا دے دیا،ایک اور رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( این این آئی)ریلوے حکام نے ایک ماہ قبل ٹکٹ بک پر پانچ فیصد رعایت ختم کردی،پانچ فیصد رعایت مسافروں کو اب تین ماہ قبل کروانے پر ملے گی۔ اس ضمن میں ریلوے کی ساتوں لاہور، ڈویژنوں ،کراچی،راولپنڈی ڈویژن ،ملتان، کوئٹہ،سکھر اور پشاور ڈویژن کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں ڈائریکٹر… Continue 23reading ریلوے حکام نے مسافروں کو ایک اور جھٹکا دے دیا،ایک اور رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری