اگر طالبعلم اس چیز کو سونگھیں تو ان کی یادداشت میں اضافہ اور امتحانات میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر طلباوطالبات اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ وہ تمام چیزیں یاد کرکے جاتے ہیں لیکن جیسے ہی امتحان شروع ہوتا ہے وہ سب کچھ بھول جاتے ہیں۔ایسے طلباء کیلئے ایسی بوٹی موجود ہے جسے سونگھنے سے یاد کی ہوئی چیزیں کو آسانی سے دہرایاجاسکتی ہیں۔ اس بوٹی کا نام روزمیری ہے… Continue 23reading اگر طالبعلم اس چیز کو سونگھیں تو ان کی یادداشت میں اضافہ اور امتحانات میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے