رحیم یار خان،محنت کش کی بیوی نے چاربچوں کو جنم دیدیا
رحیم یار خان (این این آئی) شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں غریب محنت کش رکشہ ڈرائیور کی بیوی نے چاربچوں کو جنم دیا ان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں رکشہ ڈرائیور شاہد خوشی سے نہال۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے سردار گڑھ کے غریب رکشہ ڈرائیور شاہد کی بیوی… Continue 23reading رحیم یار خان،محنت کش کی بیوی نے چاربچوں کو جنم دیدیا