ترک صدر اور امریکی صدر مابین ٹیلیفونک گفتگو، شامی تنازعہ پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی تنازعہ پر گفتگو کرتے ہوئے قریبی روابط برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی تنازعہ پر گفتگو کی ہے۔ ٹیلیفون پر ہونے والی… Continue 23reading ترک صدر اور امریکی صدر مابین ٹیلیفونک گفتگو، شامی تنازعہ پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق