پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام‘ رانا ثنا اللہ کاپھر بلاوا آگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام‘ رانا ثنا اللہ کاپھر بلاوا آگیا

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہو رنے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں رانا ثنا اللہ کو دوبارہ 28 جنوری کو طلب کرلیا۔ نیب نے اثاثوں اور ٹیکس سے متعلق ریکارڈ بھی مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے رانا ثنااللہ کو دوبارہ پیشی پر اثاثہ جات فارم مکمل کر کے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام‘ رانا ثنا اللہ کاپھر بلاوا آگیا

رانا ء ثناء اللہ نے فرد جرم قبول کرنے سے انکار کردیا، لیگی رہنما نے جرم قبول کرنے کیلئے کیاشرط رکھ دی؟جانئے

datetime 4  جنوری‬‮  2020

رانا ء ثناء اللہ نے فرد جرم قبول کرنے سے انکار کردیا، لیگی رہنما نے جرم قبول کرنے کیلئے کیاشرط رکھ دی؟جانئے

لاہور(این این آئی) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کیخلاف 15 کلو ہیروئین برآمدگی کیس کی مزید کارروائی 18 جنوری تک ملتوی کر دی ۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسین نے کیس پر سماعت کی ۔ اس موقع پر رانا ثنااللہ بھی عدالت میں… Continue 23reading رانا ء ثناء اللہ نے فرد جرم قبول کرنے سے انکار کردیا، لیگی رہنما نے جرم قبول کرنے کیلئے کیاشرط رکھ دی؟جانئے

2020ء کو انتخابات کا سال قرار دیدیا گیا حکومت کیوں نہیں چل سکتی ؟آرمی چیف توسیع معاملہ ، انتہائی اہم اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

2020ء کو انتخابات کا سال قرار دیدیا گیا حکومت کیوں نہیں چل سکتی ؟آرمی چیف توسیع معاملہ ، انتہائی اہم اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں جو ترمیم ہوئی ہے اس سے صاف واضح ہے کہ ہوائوں کا رخ بدلنے سے پہلے نیب کا قانون بدل دیا ہے ،ہماری ساتھ جو ہو رہا ہے وہ زیادتی نہیں بلکہ ملکی تاریخ لکھی جارہی… Continue 23reading 2020ء کو انتخابات کا سال قرار دیدیا گیا حکومت کیوں نہیں چل سکتی ؟آرمی چیف توسیع معاملہ ، انتہائی اہم اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نیب نے رانا ثناء اللہ کو کیا پرفارما دیا ہے؟ مریم نواز کی خاموشی کا کیاراز ہے؟ شہر یار آفریدی نے قسمیں کس بات پر کھائیں؟ رانا ثناء اللہ کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2020

نیب نے رانا ثناء اللہ کو کیا پرفارما دیا ہے؟ مریم نواز کی خاموشی کا کیاراز ہے؟ شہر یار آفریدی نے قسمیں کس بات پر کھائیں؟ رانا ثناء اللہ کے دھماکہ خیز انکشافات

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے قومی احتساب بیورو لاہورکے ہیڈ کوارٹر میں پیش ہو کر آمدن اور اثاثوں کے حوالے سے تفتیشی ٹیم کے سوالات کے جوابات دئیے، نیب کی تین رکنی ٹیم نے رانا ثنا اللہ سے آمدن اور اثاثوں کے حوالے سے آگاہی کیلئے پرفارما… Continue 23reading نیب نے رانا ثناء اللہ کو کیا پرفارما دیا ہے؟ مریم نواز کی خاموشی کا کیاراز ہے؟ شہر یار آفریدی نے قسمیں کس بات پر کھائیں؟ رانا ثناء اللہ کے دھماکہ خیز انکشافات

رانا ثناء اللہ کیخلاف جھوٹا مقدمہ بنانے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا وفاقی وزیر سیخ پا ہوگئے ،وزیر اعظم کیوں خاموش رہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2020

رانا ثناء اللہ کیخلاف جھوٹا مقدمہ بنانے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا وفاقی وزیر سیخ پا ہوگئے ،وزیر اعظم کیوں خاموش رہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے معاملے پر اراکین اسمبلی پھٹ پڑے ہیں ، اراکین کا کہنا تھا کہ اے قائد عمران خان آپ تو تبدیلی لانے والے تھے ، آپ غریبوں کے حقوق کا مقدمہ لڑنے کیلئے آئے تھے ۔آپ نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کیخلاف جھوٹا مقدمہ بنانے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا وفاقی وزیر سیخ پا ہوگئے ،وزیر اعظم کیوں خاموش رہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

رانا ثنا اللہ کی ہائیکورٹ بارآمد، عدالت میں کس کا شکریہ ادا کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

رانا ثنا اللہ کی ہائیکورٹ بارآمد، عدالت میں کس کا شکریہ ادا کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے لاہور ہائیکورٹ بار کا دورہ کر کے اپنے کیس میں پیش ہونے والے وکلا ء کا شکریہ ادا کیا ۔ رانا ثنا اللہ کی آمد پرلاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمان اور دیگر وکلاء نے ان کا استقبال کیا ۔… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی ہائیکورٹ بارآمد، عدالت میں کس کا شکریہ ادا کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

شہباز شریف پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں ؟ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

شہباز شریف پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں ؟ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف 7 جنوری کو نہیں آئیں گے، انہیں دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش کی جائیگی۔ایک انٹرویومیں شہباز شریف میرے خیال میں 7 جنوری کو نہیں آئیں گے، وہ حاضری سے استثنیٰ کیلئے درخواست دیں گے۔رانا ثنا ء اللہ نے… Continue 23reading شہباز شریف پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں ؟ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے اہم انکشاف کر دیا

رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

لاہور( این این آئی)منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جاتی امراء رائے ونڈمیں پارٹی قائد محمد نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اور مریم نواز سے ملاقات کی ۔ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں لیکن سیاسی طور پر کوئی ناراضگی ہو سکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے خود دعوی کیا تھا کہ ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک… Continue 23reading حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

Page 14 of 31
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 31