118 ارب کی مبینہ خورد بردکا سکینڈل، رانا تنویر نے افسران بارے حیرت انگیز اعتراف کر لیا
اسلام آباد(آن لائن) پبلک اکائونٹس کمیٹی(پی اے سی )نے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کے خلاف 118ارب روپے کی مبینہ مالی بدعنوانی اور کرپشن بارے تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور اگلے ہفتے جواب دہی کیلئے چیف سیکرٹری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ میں مبینہ اربوں… Continue 23reading 118 ارب کی مبینہ خورد بردکا سکینڈل، رانا تنویر نے افسران بارے حیرت انگیز اعتراف کر لیا