تم وہی شہد کی بوتل والے ہو،رانا تنویر حسین اور علی امین گنڈا پورکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ میں کٹوتی کی تحاریک پر بحث کے دوران مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر اور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخ کلامی سے ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔ رانا تنویر نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیران ہوں کہ… Continue 23reading تم وہی شہد کی بوتل والے ہو،رانا تنویر حسین اور علی امین گنڈا پورکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ