ذوالقرنین حیدر کی قومی ٹیم کیخلاف بھارتی چینل پر ہرزہ سرائی کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر سابق وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر نے بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ قومی کرکٹرز نے نمازیں پڑھیں تو وہ میچ کیوں نہ جیت سکے۔ انہوں نے کہا کہ تمام پلئیرز کو… Continue 23reading ذوالقرنین حیدر کی قومی ٹیم کیخلاف بھارتی چینل پر ہرزہ سرائی کی ویڈیو وائرل