مارچ 2020،دہشت گردکارروائیوں میں جانی نقصان میں خاطر خواہ کمی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں قائم ایک آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹذیز (پکس) کی جاری کردہ ماہنامہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مارچ کے مہینے کے دوران ریاست مخالف حملوں میں ہونے والے جانی نقصان کی شدت میں 64فیصد تک کی خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی… Continue 23reading مارچ 2020،دہشت گردکارروائیوں میں جانی نقصان میں خاطر خواہ کمی