دہری شہریت رکھنے والے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی ،سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ میں ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 3 مئی سے کرے گا۔5 رکنی لارجر بنچ میں چیف جسٹس ثاقب نثار، جسٹس عظمت سعید، جسٹس عمر عطا بندیال… Continue 23reading دہری شہریت رکھنے والے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی ،سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا