عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کوئٹہ (آ ن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دودھ کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کا اضافہ ،فی کلو قیمتیں 125ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کے اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 110 سے بڑھ کر 125روپے ہوگئی ہے ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ