تکہ کھانے سے دو کمسن بچے پراسرار طور پر موت کے منہ میں چلے گئے، پولیس نے والدین کو ہی حراست میں لے لیا
لاہور(آن لائن) شاہدرہ ٹاؤن میں زہریلی شے کھانے سے دوکمسن بھائی پراسرارطورپرہلاک ہوگئے۔ لاہورکے شاہدرہ ٹاؤن میں 4 سالہ مرتضی، ایک سالہ معیزاوربہن حرا کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں بھائی جانبرنہ ہوسکے جب کہ بہن حرا تشویشناک حالت میں اسپتال زیرعلاج ہے۔والدین کے مطابق بچوں نے گذشتہ رات تکہ کھایا تھا… Continue 23reading تکہ کھانے سے دو کمسن بچے پراسرار طور پر موت کے منہ میں چلے گئے، پولیس نے والدین کو ہی حراست میں لے لیا