جرگے میں مسلم لیگ ن کے رہنما سمیت دو افراد قتل، دوخواتین سمیت دو شخص شدید زخمی
واہ کینٹ(آن لائن)ٹیکسلا کے علاقہ محلہ واڑیاں کے جرگے میں ایک فریق نے جرگے کے سرپرست مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر ٹھیکیدار ملک پرویز سمیت دو افراد قتل جبکہ دوخواتین سمیت دو شخص شدید زخمی ہو گئے زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر ٹھیکیدار ملک پرویز کسی جرگے کا فیصلہ کر… Continue 23reading جرگے میں مسلم لیگ ن کے رہنما سمیت دو افراد قتل، دوخواتین سمیت دو شخص شدید زخمی