بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے ستلج میں بنا اطلاع پانی چھوڑ دیا، سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ، متعدد سرحدی گاؤں زیر آب
بہاولنگر(این این آئی)ہمیشہ کی طرح بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے ستلج میں بنا اطلاع پانی چھوڑ دیا جسکی وجہ سے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے سے دریا کے پیٹ میں کھڑی سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ہو گئیں، متعدد سرحدی گاؤں زیر آب آگئے پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق… Continue 23reading بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے ستلج میں بنا اطلاع پانی چھوڑ دیا، سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ، متعدد سرحدی گاؤں زیر آب