ناراض بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے پر مشتعل داماد کی فائرنگ، سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مکوآنہ (این این آئی)تھانہ نشاط آباد کے علاقہ سلطان نگر میں ناراض بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے پر مشتعل داماد نے فائرنگ کر کے سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتل داماد محمد احمد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading ناراض بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے پر مشتعل داماد کی فائرنگ، سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا